حدیث
امام اور مقتدی سے متعلق احکام
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
27 نتائج
- 3031
- 3051
- 3059
- 3085
اپنی صفوں کو سیدھا کر لو؛ ورنہ اللہ تمھارے مابین تفرقہ ڈال دے گا۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - متفق علیہ - 3086
- 3090
- 3324
اٹھو، تاکہ میں تمہیں نماز پڑھا دوں
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - متفق علیہ - 5381
- 5392
- 5880
- 6029
- 6097
- 6973
- 10652
- 11289
ایسا نہ کیا کرو؛ جب تم میں سے کوئی اپنی منزل میں نماز پڑھ چکا ہو، پھر امام کو پائے کہ اس نے ابھی نماز نہیں پڑھی ہے، تو اس کے ساتھ بھی مل کر پڑھے۔ یہ اس کے لیے نفل ہو گی۔
صحیحاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام نسائی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام دارمی نے روایت کیا ہے۔ - 11290
رسول اللہ ﷺ گھوڑے پر سوار ہوئے اور اس سے گر پڑے، اس سے آپ کا دایاں پہلو چھل گیا۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 11291
- 11295
- 11296
- 11297
لوگوں کی امامت وہ کرے جو اللہ کی کتاب (قرآن) کا سب سے زیادہ علم رکھنے والاہو۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔