حدیث
حج اور عمرہ کے احکام اور مسائل
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
16 نتائج
- 2750
حجۃ الوداع میں مجھے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ حج کرایا گیا تھا اور میں اس وقت سات سال کا تھا۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 2751
رسول اللہ ﷺ اونٹ پر حج کے لیے تشریف لے گئے اور اسی پر آپ ﷺ کا سامان بھی لدا ہوا تھا۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 2755
- 3020
- 3022
- 3024
- 3025
- 3026
- 3034
- 3040
- 3052
رسول اللہ ﷺ منیٰ تشر یف لا ئے پھر جمرہ عقبہ کے پاس آئے اور اسے کنکریاں ماریں پھر منیٰ میں اپنے پڑاؤ پر آئے اور قر با نی کی ،پھر بال مونڈنے والے سے فر ما یا : پکڑو۔اور آپ نے اپنے (سر کی ) دائیں طرف اشارہ کیا پھر بائیں طرف پھر آپ (اپنے موئے مبارک )لوگوں کو دینے لگے۔
صحیحاس حديث کی دونوں روایتوں کو امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 3067
تمتع کی آیت نازل ہوئی یعنی حج تمتع کی، رسول اللہ ﷺ نے ہمیں اس کا حکم دیا اور پھر حج تمتع کی منسوخی پر کوئی آیت نازل نہیں ہوئی اور نہ ہی رسول اللہﷺ نے مرتے دم تک اس سے منع فرمایا۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - متفق علیہ - 3072
- 4528
- 4537
- 4543