حدیث
قرآن کی عمومی مباحث
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
- احکامِ قرآن اور مصاحف (4)
- قرآن کی قراءت اور اس کے حفاظ سے متعلق آداب (7)
- قرآن کے بارے میں شہبات کا رد (3)
- قرآن سے استنباط (1)
14 نتائج
- 3571
مجھ سے نبی ﷺ نے فرمایا: «مجھے تلاوت سناؤ
صحيحمتفق عليه - 4448
- 5658
حافظ قرآن کی مثال رسی سے بندھے ہوئے اونٹ جیسی ہے۔
صحیحمتفق علیہ - 8401
رسول اللہ ﷺ نے عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کے لیے جو مکتوب تحریر مایا تھا اس میں تھا کہ: قرآن کو صرف طاہر ہی چھوئے
صحیحاسے امام مالک نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام دارمی نے روایت کیا ہے۔ - 8402
- 10838
- 10852
- 10853
تمہیں یہ حکم دیا گیا ہے؟یا تمہیں اس لیے بھیجا گیا ہے کہ کتاب اللہ کے کچھ کو کچھ کر کے بیان کرو؟ تم سے پہلی امتیں اسی وجہ سے گمراہ ہوئی تھیں۔تم اس لیے نہیں ہو کہ یہاں کیا ہے وہاں کیا ہے (اِس میں پڑے رہو)، تمہیں جو حکم دیا گیا ہے اسے دیکھو اور اس پر عمل کرو اور جس سے منع کیا گیا ہے اس سے رک جاؤ۔
حَسَنْاسے ابنِ ماجہ نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 10854
قرآن کے معاملے میں جھگڑا نہ کیا کرو کیونکہ اس میں جھگڑنا کفر ہے۔
صحیحاسے ابو داؤد الطیالسی نے روایت کیا ہے۔ - 10856
مجھے اپنی امّت کے بارے میں دو چیزوں کا خوف ہے: قرآن اور دودھ، رہی بات دودھ کی تو لوگ اسے دیہات میں تلاش کرتے ہیں اور خواہشاتِ نفس کی پیروی کرتے ہیں اور نماز کو ترک کر دیتے ہیں اور جہاں تک قرآن کا تعلق ہے تو اسے منافقین سیکھتے ہیں اور اس کے ذریعہ مومنوں سے بحث وتکرار کرتے ہیں۔
صحیحاسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 58197
- 65058
- 65218
- 65258
رسول اللہ ﷺ ہمیں ہر حال میں قرآن پڑھایا کرتے تھے، سوائے اس کے کہ آپ جنبی ہوتے۔
حسنرواه أبو داود والترمذي والنسائي وابن ماجه وأحمد