حدیث

ملاقات کرنے اور اجازت چاہنے کے آداب

ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0

    13 نتائج

    1. 3042
    2. 3253

      جب ہم نبی ﷺ کے پاس آتے، تو ہم میں سے جس کو جہاں جگہ ملتی وہاں بیٹھ جاتا۔

      صحیح لغیرہاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔
    3. 3270

      سب سے اچھی مجلس وہ ہے جو سب سے زیادہ کشادہ ہو۔

      صحیحاسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔
    4. 3474

      مومن کے سوا کسی کو ساتھی نہ بناؤ اور تمہارا کھانا سوائے پرہیزگار کے کوئی اور نہ کھائے۔

      حَسَنْاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔
    5. 4534
    6. 5338
    7. 5350
    8. 5374
    9. 5732
    10. 5733
    11. 10110

      تمھارے پاس روزے دار افطار کیا کریں، نیک لوگ تمھارا کھانا کھائیں اور فرشتے تمھارے لیے دعائیں کریں۔

      اس حدیث کی سند صحیح ہے۔اسے ابنِ ماجہ نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام دارمی نے روایت کیا ہے۔
    12. 10970
    13. 58114

    غلطی کی اطلاع دیں

    مزید