حدیث

دل کے اعمال

ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0

    26 نتائج

    1. 3087
    2. 3136
    3. 3142
    4. 3157
    5. 3333
    6. 3342
    7. 3407
    8. 3729
    9. 3733
    10. 3779
    11. 4304
    12. 4308
    13. 4555
    14. 4557
    15. 4560
    16. 5434
    17. 5493
    18. 5497
    19. 5953
    20. 6367

      انسان، کانوں کی طرح ہیں جیسے سونا اور چاندی کی کانیں ہوتی ہیں، جو لوگ جاہلیت کے زمانے میں بہتر اور اچھی صفات کے مالک تھے، وہ اسلام لانے کے بعد بھی بہتر اور اچھی صفات والے ہیں بشرطیکہ وہ دین کا علم بھی حاصل کریں۔ روحوں کے جھنڈ کے جھنڈ الگ الگ تھے۔ پھر وہاں جن روحوں میں آپس میں پہچان تھی، ان میں یہاں بھی محبت ہوتی ہے اور جو وہاں غیر تھیں یہاں بھی وہ ایک دوسرے سے نا آشنا رہتی ہیں۔

      یہ حدیث اپنی دونوں روایات کے اعتبار سے صحیح ہے۔اس حدیث کی دونوں روایات متفق علیہ ہیں۔

    غلطی کی اطلاع دیں

    مزید