حدیث
جہاد کے احکام اور مسائل
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
24 نتائج
- 2934
- 2939
ایک سفر میں مشرکین کا کوئی جاسوس نبی کریم ﷺ کے پاس آیا۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - متفق علیہ - 2978
- 2982
- 2983
- 2998
- 3288
- 3559
اے اولاد اسماعیل! تم تیر اندازی کرو، کیونکہ تمہارے باپ تیر انداز تھے۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 3743
- 4238
ہر گز نہیں، میں نے تو اسے مال غنیمت میں سے ایک چادر یا چوغہ چرانے کی وجہ سے آگ میں دیکھا ہے۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 4440
- 4458
- 4945
وہ جہنم میں ہے۔ لوگ اسے دیکھنے کے لیے گئے تو انہیں اس کے ہاں ایک چادر ملی جو اس نے (مال غنیمت سے) چرائی تھی۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 4956
جنگ چال کا نام ہے۔
صحیحمتفق علیہ - 5036
اس کے بدلے میں تیرے لیے قیامت کے دن سات سو اونٹنیاں ہیں اور سب نکیل ڈلی ہوئی ہوں گی۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 5933
- 6392
- 6401
جس نے تیر اندازی کا فن سیکھا، پھر اس نے اسے چھوڑ دیا، وہ ہم میں سے نہیں، یا (فرمایا:) اس نے یقیناً نافرمانی کی.
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 8901
- 58224
جو شخص اپنے مال کی حفاظت میں قتل ہو جائے وہ شہید ہے ۔ اور جو اپنے گھر والوں کی حفاظت یا خون یا دین کے دفاع میں قتل ہو جائے وہ بھی شہید ہے۔
صحیحاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام نسائی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔