حدیث
شرعی آداب
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
- عالم اور متعلم کے آداب (12)
- تلاوت قرآن کے آداب (3)
- سلام کرنے اور اجازت چاہنے کے آداب (24)
- اختلاف رائے کے آداب (2)
- مناظرہ کے آداب (1)
- کھانے پینے کے آداب (34)
- راستے اور بازار کے آداب (3)
- سفر کے آداب اور احکام (21)
- سونے اور بیدار ہونے کے آداب (7)
- خواب کے آداب (7)
- ملاقات کرنے اور اجازت چاہنے کے آداب (13)
- چھینک اور جمائی لینے کے آداب (5)
- بیمار پرسی کے آداب (8)
- لباس کے آداب (14)
184 نتائج
- 2935
- 2944
- 2951
رسول اللہ ﷺ نے سونے کی ایک انگوٹھی بنوائی
صحیحمتفق علیہ - 2952
ہر پینے والی چیز جو نشہ آور ہو، حرام ہے۔
صحیحمتفق علیہ - 2954
- 2985
- 2986
- 2989
- 3002
- 3005
- 3006
آپ ﷺ نے فرمایا کہ یوں کہا کرو:”اے اللہ!،اے آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے، اے غیب و حاضر کو جاننے والے، اے وہ ذات جو ہر شے کی رب اور مالک ہے! میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں۔ میں اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے شراوراس کے شرک سے تیری پناہ میں آتا ہوں“۔
صحیحاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام نسائی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 3014
- 3017
”جب کوئی آدمی اپنے بھائی سے محبت کرتا ہو، تو اسے بتا دے کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے“
صحيحرواه أبو داود والترمذي والنسائي في الكبرى وأحمد - 3021
- 3033
- 3042
- 3058
میں تیرا دین، تیری امانت اور تیری زندگی کے آخری اعمال کو اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔
صحیحاسے ابنِ ماجہ نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام نسائی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 3073
میں آج رسول اللہ ﷺ کے دربان کی ذمہ داری سر انجام دوں گا۔ کچھ دیر کے بعد ابوبکر رضی اللہ عنہ آئے اور انھوں نے دروازے کو دھکیلا، تو میں نے پوچھا کہ کون صاحب ہیں؟ انھوں نے جواب دیا کہ ابوبکر!۔ میں نے کہا: ذراٹھہریے۔ میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا کہ ابوبکر دروازے پر موجود ہیں اور اندر آنے کی اجازت چاہتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ انھیں اجازت دے دو اور جنت کی بشارت بھی۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - متفق علیہ - 3079
- 3128
رسول الله آ اپنی اونٹنی پر نفل نماز سر کے اشاروں سے پڑھتے تھے، چاہے اس کا رخ جس جانب بھی ہوتا۔ عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بھی اسی طرح کیا کرتے تھے۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - متفق علیہ