حدیث

کھانے پینے کے آداب

ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0

    34 نتائج

    1. 2935
    2. 2952
    3. 2954
    4. 3079
    5. 3372
    6. 3507
    7. 4209

      اگر اس نے بسم اللہ پڑھی ہوتی تو وہ تمہارے لیے کافی ہو جاتا۔

      صحیحاسے ابنِ ماجہ نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔
    8. 4212

      اپنا کھانا اکٹھے ہو کر کھایا کرو اور اللہ کا نام لیا کرو، اس میں تمہارے لیے برکت ڈال دی جائے گی۔

      حَسَنْاسے ابنِ ماجہ نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔
    9. 4219
    10. 4294
    11. 4298
    12. 4299

      قوم کے ساقی کو سب سے اخیر میں پینا چاہیے۔

      یہ حدیث اپنی دونوں روایات کے اعتبار سے صحیح ہے۔اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔
    13. 4300
    14. 4948

      ہم رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں چلتے ہوئے کھا لیا کرتے تھے اور کھڑے ہی پانی پی لیا کرتے تھے۔

      صحیحاسے ابنِ ماجہ نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔
    15. 4966
    16. 5349

      تم میں سے کوئی کھڑا ہو کر ہر گز نہ پیے۔

      صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔
    17. 5450

      تم میں سے کوئی بھی کھڑے ہو کر نہ پیے اور اگر بھول کر پی بیٹھے، تو قے کر دے

      صحیحاس حديث کی دونوں روایتوں کو امام مسلم نے روایت کیا ہے۔
    18. 5451
    19. 5452
    20. 5453

      رسول اللہ ﷺ نے پانی میں پھونک مارنے سے منع فرمایا۔

      صحیحاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام مالک نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام دارمی نے روایت کیا ہے۔

    غلطی کی اطلاع دیں

    مزید