حدیث
نفل نماز
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
60 نتائج
- 3039
- 3062
میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے دس رکعتیں محفوظ کی ہیں
صحيحمتفق عليه بجميع رواياته - 3128
رسول الله آ اپنی اونٹنی پر نفل نماز سر کے اشاروں سے پڑھتے تھے، چاہے اس کا رخ جس جانب بھی ہوتا۔ عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بھی اسی طرح کیا کرتے تھے۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - متفق علیہ - 3293
رسول اللہ ﷺ ہمیں تمام معاملات میں استخارہ كرنے كى تعليم اس طرح ديا كرتے تھے، جس طرح قرآن مجيد كى سورت كى۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 3440
نبی ﷺ جس قدر اہتمام فجر کی دو سنتوں کا کرتے تھے اتنا کسی اور نفلی نماز کا نہیں کرتے تھے۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - متفق علیہ - 3528
- 3565
اے عائشہ! اٹھو اور وتر پڑھو۔
صحیحمتفق علیہ - 3655
صبح کے وقت وِتر کی ادائیگی میں جلدی کیا کرو۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 3734
- 3758
- 4202
- 4223
- 4247
- 4829
اگر کسی تکلیف یا کسی اور عذر کی بنا پر رسول اللہ ﷺ سے رات کی نماز رہ جاتی تو آپ ﷺ دن میں بارہ رکعات پڑھتے تھے۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 4830
- 5218
- 5322
- 5443
- 5520
- 5789